Pakistan Me Zilhaj Ka Chand Kb Nazar Ayen Ga

Tags



اسلام آباداخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2017ء) ذوالحج کا چاند (منگل)22اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے افسر عمران احمد نے کہا ہے کہ ذوالحج 1438ھ کے چاند کی پیدائش 21اگست 2017ء کو رات 11بجکر 23منٹ پر ہوگی اور منگل 22اگست کو اس کے نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کی توقع ہے ۔